لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
31ايسے معاملے کا کيا حکم ہے جس ميں مغبون ہونے والا شخص مسلمان نہ ہو؟download-disicon-7
32ايسے ڈش آنٹينا کا کيا حکم ہے جو اسلامى جمہوريہ کے چينلز کے علاوہ بعض خليجى اور عربى ممالک کے مفيد پروگراموں کے ساتھ تمام مغربى اور فاسد چينلز بھى دريافت کرتا ہے؟download-disicon-7
33ايک ايسى تجارتى کمپنى جس کى غذائى اشياء فروخت کرنے کى متعدد برانچيں ہيں ليکن ان اشياء خورد و نوش ميں سے بعض اشياء شرعاً حرام ہيںdownload-disicon-7
34ايک جوان بعض کھيلوں کے اندر کوچ اور بين الاقوامى ريفرى کے طور پر مشغول ہے اس کے کام کا تقاضا يہ ہے کہ وہ بعض اسے کلبوں ميں بھى جائے جہاں حرام موسيقى اور غناء بجائى جاتى ہے اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئےdownload-disicon-7
35ايک دکاندار نے قرعہ کے ذريعہ ايک ٹيليويژن کو فروخت کے لئے پيش کيا اور مذکورہ قرعہ ميں130 افراد ميرے ساتھ شريک تھے۔ قرعہ ميرے نام نکل آيا اور ميں نے ٹيلى ويژن خريد ليا۔ کيا مذکورہ طريقے سے خريدنا صحيح ہے؟ ...download-disicon-7
36ايک زمين معين قيمت پر فروخت ہوئى اور اس کى تمام قيمت دے دى گئى اور عقد کے دوران يہ طے پايا کہ خريدار فروخت کرنے والے کو سرکارى کاغذات اس کے نام کراتے وقت ايک معين رقم دے گا اور يہ تمام شرائط ايک سادے کاغذ ...download-disicon-7
37ايک سال تک ادھار اجناس اصلى قيمت سے زيادہ قيمت پر لينے کا کيا حکم ہے؟ اور چيک کو معينہ مدت کے لئے کم يا زيادہ قيمت پر فروخت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
38ايک شادى شدہ خاتون قتل ہو گئى اس کے تين بچے ماں، باپ اور شوہر بقيد حيات ہيں۔ عدالت نے شوہر کے بھائى کو خاتون کا قاتل قرار ديا اور مقتول کے اولياء کو ديت دينے کا حکم ديا۔ ليکن بچوں کا والد جو کہ ان کا ولى ...download-disicon-7
39ايک شادى شدہ عورت شادى ميں نامحرم مردوں کے سامنے شوہر کى اجازت کے بغير ناچتى ہے اور يہ عمل چند بار انجام دے اور شوہر کا امر بالمعروف و نہى عن المنکر اس پر اثر نہيں کرتا تو اس صورت ميں کيا حکم ہے؟download-disicon-7
40ايک شخص عربى ملک ميں ٹريفک پوليس کے ادارے ميں کام کرتا ہے ٹريفک کے قوانين کى خلاف ورزى کرنے والوں کى فائل پر دستخظ کرنے کا افسر ہے تاکہ انہيں قيد خانے ميں ڈال ديا جائے اگر وہ دستخط کردے تو اس مخالفت کرنے ...download-disicon-7
41ايک شخص نے ايک تجارتى مرکز کو کرائے پر ليا جسے اس کے مالک نے بلديہ کى اجازت کے بغير تعمير کيا تھا اب بلديہ تعميراتى قوانين کى مخالفت کرنے پر جرمانہ ادا کرنے کا مطالبہ کر رہى ہے۔ کيا مذکورہ جرمانہ ادا کرنا ...download-disicon-7
42ايک شخص نے ايک گھر قيمت اور معاملہ کى شرائط طے ہو جانے کے بعد نقد اور قسطوں پر خريد ليا اور پھر انہى خريدى ہوئى شرائط پر مذکورہ گھر ايک اور شخص کو فروخت کر ديا اس شرط پر کہ باقى قسطيں دوسرا خريدار ادا ...download-disicon-7
43ايک شخص نے ايک گھر کسي سے خريدا جو کہ اس نے گھر بنانے والي کمپني (ادارہ مسکن) سے خريدا تھا۔ جب معاملہ انجام پا گيا اور فروخت کرنے والے نے قيمت وصول کر لي تو مذکورہ ادارہ نے اعلان کيا کہ پہلے سے ادا شدہ ...download-disicon-7
44ايک شخص نے اپنا باغ دوسرے شخص کو اس شرط پر فروخت کيا کہ جب تک وہ زندہ ہے باغ کے فوائد اسى کى ملکيت رہيں گے کيا مذکورہ شرائط کے ساتھ معاملہ صحيح ہے؟download-disicon-7
45ايک شخص نے اپنا گھر خيارى معاملہ کے تحت فروخت کيا ليکن وہ خريدار کو حاصل شدہ قيمت ادا نہ کر سکا۔ تاکہ معاملہ فسخ کيا جائے يہاں تک کہ معينہ مدت آ گئيdownload-disicon-7
46ايک شخص نے اپنا گھر فروخت کر ديا اور گھر فروخت کرنے کے بعد گيزر اور فانوس و غيرہ گھر سے اتار ليا۔ حکم بيان فرمائيںdownload-disicon-7
47ايک شخص نے اپنى بيٹى سے ايک مکان خريدا جو اس کے شوہر کے اختيار ميں تھا۔باپ نے بيٹى کو قيمت ادا کر دى ليکن بيٹى کے شوہر نے اپنى بيوى کو معاملہ ختم نہ کرنے کى صورت ميں طلاق کى دھمکى دى اور اذيت کرنا شروع ...download-disicon-7
48ايک شخص نے اپني جدا شدہ زمين جس کي سرکاري سند بھي موجود تھي سادہ وثيقہ کے ذريعے تمام خيارات کو ساقط کرکے فروخت کي ليکن سرکاري سند کو استعمال کرتے ہوئےdownload-disicon-7
49ايک شخص نے حيوان خريدا اور اسے اس نيت سے بازار لے گيا کہ اگر کوئي خريدار مل گيا تو اسے فروخت کر دے گا ورنہ معاملہ فسخ کر دے گا۔ کيا اس طرح اس کے لئے حق فسخ ثابت ہو جاتا ہے؟download-disicon-7
50ايک شخص نے دوسرے شخص سے کچھ سامان اس شرط پر خريدا کہ دو ماہ کے دوران اس کى قيمت ادا کر دى جائے گى اور يہ کہ مذکورہ مدت ميں خريدار کو معاملہ فسخ کرنے کا خيار ہوگا۔ ليکن خريدار نے سات ماہ بعد مال و اسباب ...download-disicon-7
51ايک شخص نے دوسرے کے مال سے کچھ جائيداد خريدى ہے کيا مذکورہ جائيداد صاحب مال کى ملکيت ہے يا خريدار کي؟download-disicon-7
52ايک شخص نے زمين فروخت کي جس کي کچھ قيمت ادھار تھي۔ فروخت کرنے والے نے نقد حصے کي رقم لے لي اور زمين خريدار کے حوالے کر دي بعد ميں ايک اور شخص اسي زمين کو مذکورہdownload-disicon-7
53ايک شخص نے سفر کے دوران اپنے بھائى کو خود اس کے اپنے اوپر يا کسى اور شخص پر گھر فروخت کرنے کے لئے اپنا قانونى وکيل بنايا ليکن سفر سے واپسى پر اس نے گھر فروخت کرنے کا ارادہ ترک کر ديا اور خود جا کر اس کى ...download-disicon-7
54ايک شخص نے شہيد کى بيوہ سے شادى کى ہے اور اس کے يتيموں کى تربيت کا کفيل ہے کيا اس کے لئے يا اس کى اولاد يا شہيد کى بيوہ کے لئے ان اشياء سے استفادہ کرنا جائز ہے جنہيں شہيد فاؤنڈيشن کے شہيد کى اولاد کو عطا ...download-disicon-7
55ايک شخص نے شہيد کى زوجہ سے کہا کہ وہ شہداء کى اولاد کو ديئے جانے والے کوپن حاصل کر لے جس کے ذريعے گاڑى حاصل کى جاتى ہے تاکہ وہ شخص اپنے لئے مذکورہdownload-disicon-7
56ايک شخص نے معين رقبہ کى زمين فروخت کى بعد ميں معلوم ہوا کہ زمين کا رقبہ زيادہ ہے۔ کيا فروخت کرنے والے کو زمين کى زيادہ مقدار کے مطالبے کا حق ہے؟download-disicon-7
57ايک شخص نے نامکمل گھر اس شرط پر خريدا کہ فروخت کرنے والا گھر خريدار کے نام کرتے وقت کسى چيز کا مطالبہ نہيں کرے گا ليکن وہ اب گھر کے نام کرانے کے عوض کچھ رقم مانگ رہا ہے کيا وہ اس مطالبہ کا حقدار ہے؟ اور ...download-disicon-7
58ايک شخص نے پلاٹ اس شرط پر خريدا کہ اگر سرکارى طور پر زمين اس کے نام نہ ہو سکے يا اس بات کا انکشاف ہو جائے کہ مذکورہ پلاٹ بلديہ کے پروجيکٹ ميں شامل ہے تو وہ فسخ کرنے کا حقدار ہوگا۔ اور کيونکہ خريدار بلديہ ...download-disicon-7
59ايک شخص نے کارخانے سے کچھ مقدار سيمنٹ خريدا اور اس کي شرط يہ تھي کہ تدريجاً سيمنٹ اس کے حوالے کر ديا جائے گا جبکہ اس نے سيمنٹ کي تمام قيمت کارخانے کو ادا کردي۔ خريدار کے کچھ مقدار ميں سيمنٹ لينے کے بعدdownload-disicon-7
60ايک شخص نے کسى سے اپنے ذمہ معينہ قيمت پر ايک گھر خريدا ليکن تاخير قيمت کى شرط کے بغير دو سال تک اس نے قيمت ادا نہيں کى اور فروخت کرنے والے نے بھى گھر خريدار کے حوالے نہيں کيا۔ کيا مذکورہ معاملہ باطل ہے؟download-disicon-7